فروری کے مہینے میں منائے جانے والے تہوار اور دن

 فروری سال کا سب سے چھوٹا اور دوسرا مہینہ ہے، فروری کے دن کس نام یا تہوار سے منائے جاتے ہیں مکمل تفصیلات اور فہرست نیچے مندرجہ ذیل ہے، فروری میں ویلنٹائن ڈے بھی منایا جاتا ہے اور اس کی ایک الگ فہرست ہے اس کے دو ہفتے اپنے الگ نام سے مشہور ہیں۔


تاریخ اور منایا جانے والا تہوار یا دن

یکم فروری:  یوم محبت کے 14 دن کی شروعات

دو فروری:  کو گراؤنڈ ہاگ ڈے منایا جاتا ہے

تین فروری:  گاجر کے کیک کا عالمی دن

چار فروری:  گھر کے بنے ہوئے سوپ کا عالمی دن

پانچ فروری:  پوسٹ مین کو خراج تحسین کا عالمی دن

چھے فروری:  دہی جمانے کا عالمی دن

سات فروری:  فرٹیکین الفریڈو (ایک ڈش) کا عالمی دن

آٹھ فروری:  پتنگ اڑانے کا عالمی دن ہے

نو فروری:  پیزے اور بیگل کا عالمی دن

دس فروری:  چھتری کا عالمی دن

گیارہ فروری:  دودھ گرنے پر نا رونے کا عالمی دن

تیراہ فروری:  ٹورٹیلینی ( پینر کی ڈش ) کا عالمی دن

چودہ فروری:  ویلنٹائن ڈے نامی تہوار منایا جاتا ہے

سترہ فروری:  دن کا کام بے ترتیبی کے ساتھ 

انیس فروری:  وزیر اعظم کو خراج تحسین کے لیے

اکیس فروری:  چپچپا بن کا مشہور دن ہے

تائیس فروری: کیلے کی روٹی کا مشہور تہوار

چوبیس فروری: ٹارٹیلا چپک ( کھانے کی ڈش) کا دن

پچیس فروری: کلیم چاوڈر کا عالمی تہوار

ستائیں فروری: برفانی ریچھ کا عالمی دن منایا جاتا ہے

آٹھائیس فروری: دانتوں کی پری کا دن ہے

انتیس فروری: لیپ ڈے ( ہر 4 سال بعد)

فروری کا مہینہ عام طور پر محبت کے نام سے جانا جاتا ہے اور ویلنٹائن ڈے سے پہلے اور بعد کا ہفتہ بھی خاص ناموں سے جانا جاتا ہے پوری فہرست مندرجہ ذیل ہے۔

سات فروری: گلاب کے پھول دینے کا دن

آٹھ فروری: اظہار محبت کے دن سے مشہور

نو فروری: اپنے پیاروں کو چاکلیٹ دینے کا دن

دس فروری: ٹیڈی بیئر پیش کرنے کا دن ہے

گیارہ فروری: محبت کے وعدے کا دن 

بارہ فروری: گلے لگانے کا دن منایا جاتا ہے

تیراہ فروری: کس کرنے کے طور پر مناتے ہیں

چودہ فروری: ویلنٹائن ڈے کا دن

پندرہ فروری: اپنے پیاروں کو تپپڑ مارنے کا دن ہے

سولہ فروری: کو کک ڈے کا تہوار مناتے ہیں

سترہ فروری: کو خوشبو کا دن منایا جاتا ہے 

اٹھارہ فروری: چھیڑھانی کا روز منایا جاتا ہے

انیس فروری:  محبت کےاعتراف کا روز 

بیس فروری: کو پیار کو یادیں تازہ کرنے کا دن

اکیس فروری: کو ناراض ہونے کا روز مناتے ہیں




Post a Comment

0 Comments