یوٹیوب چینل مونیٹائز صرف پانچ سے دس دن میں تین طریقے جو بڑے یوٹیوبرز استعمال کرتے ہیں

دوستو آج کے اس مضمون میں ہم بات کریں گے کہ یوٹیوب پر جو لوگ ویڈیوز میں بتاتے ہیں کہ میں نے یوٹیوب چینل دس دن میں مونیٹائز کروا لیا یا پانچ دن میں کروا لیا، اور کچھ تو ایسا بھی بتاتے ہیں کہ صرف پانچ گھنٹوں کے اندر اندر اپنا چینل مونیٹائز کروا لیا۔

Youtube channel monetize in 2021, YouTube channel monetize in urdu, YouTube channel monetize policy in urdu
Monetize YouTube channel in 2021


یہ باتیں سچ ہے یا جھوٹ ہے، تو آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ باتیں سچی ہیں۔

ذرا سوچیے، ان میں کوئی بھی جھوٹ نہیں ہے اگر آپ ایک دن میں یا دس دن میں اپنے سبسکرائب اور گھنٹے پورے کر  لیتے ہیں۔

جو لوگ یہ بتاتے ہیں ان کے پہلے سے یوٹیوب چینل ہوتے ہیں اور اگر وہ نیا چینل بناتے ہیں تو ان کے لئے سبسکرائب حاصل کرنا اور گھنٹے پورے کرنا کوئی مشکل بات نہیں ہے وہ پانچ دن کے اندر یہ دونوں چیزیں کر سکتے ہیں۔


 دوسرا جو طریقہ استعمال کیا جاتا ہے وہ پروموشن ہے یعنی کو پروموٹ کرواتے ہیں جس سے ان کا چینل گرو ہو جاتا ہے۔

 

تیسرا طریقہ اگر آپ نے نیا چینل بنایا اور آپ نے کسی ٹریننگ ٹاپک پر ویڈیو بنائی ہے، آپ کی ویڈیو وائرل ہوگئ ہے تو آپ بھی اس طریقے سے پانچ سے دس دن کے اندر اندر ایک نیا چینل آسانی سے مونوٹائز کروا سکتے ہیں۔

Monetize the YouTube channel in just five to ten days. Three ways that big YouTubers use
Youtube channel monetize 2021


تو کل ملا کر یہ بات ہے کہ یہ ساری ویڈیو سچی یا جھوٹی نہیں پانچ سے دس دن کے اندر چینل بلکل مونوٹائز ہو سکتا ہے۔

جب چینل ریو کے اندر جاتا ہے تو آپ کا چینل کو ایک نمر مل جاتا ہے یعنی کہ ایک لائن میں لگ جاتا ہے، مثال کے طور پر بارہ بجے آپ نے اپلائی کیا اور صبح کے پانچ بجے آپ کے چینل کا نمبر آ جاتا ہے۔

اب چاہے وہ مشینری چینل چیک کر رہی ہے یا کوئی انسان اگر تو یوٹیوب کی ٹیم کا بندہ دیکھے تو آپ کا چینل بالکل ٹھیک ہے اور پارٹنر پروگرام پولیسی کے مطابق ہے تو اس طرح پانچ بجے ہی آپ کو ای میل کر دیں گے۔

اب بات کو سمجھیں کہ رات کے بارہ بجے یوٹیوب چینل کو مونوٹائز کے لیے اپلائی کیا گیا اور صبح کے پانچ بجے ای میل آگیا کہ آپ کا چینل مونوٹائز ہوگیا ہے۔

 اب اگلے دن کو وہی بندہ ویڈیو بناتا ہے کہ میں نے پانچ گھنٹوں میں چیل کو مونوٹائز کروا لیا، تو اس مطلب یہ نہیں ہوتا کہ پانچ گھنٹوں کے اندر نیا چینل اود نیا ایڈسن اکاؤنٹ بنائیں اور انھیں پانچ گھنٹوں کے اندر مونوٹائز اور اپرو بھی کروا لیا، ہرگز اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا پانچ گھنٹے میں تو نیا ایڈسن بھی اپرو نہیں ہوتا۔

عام طور پر لوگوں کے پاس پہلے سے بڑے یوٹیوب کے چینل اور ان کے پاس پہلے سے ایڈسن موجود ہوتا ہے جب یہ کوئی نیا چینل بناتے ہیں تو ان لوگوں کے لیے یہ چیزیں جلدی کرنا ممکن ہو جاتا ہے۔

 امید کرتا ہوں آپ کو اچھے سے سمجھ آگئی ہو گی، اس کے علاوہ کوئی بھی سوال اور مشورہ ہو آپ ہم سے ربطہ کر سکتے ہیں۔ اللّٰہ حافظ

Next Post Previous Post
1 Comments
  • Anonymous
    Anonymous July 23, 2022 at 4:18 PM

    https://youtu.be/fcXQHB_OwFQ
    ۔۔۔۔۔۔۔۔
    .....
    اس کلپ کوایک بارضرورسنئے جزاک الله خیر۔۔۔۔
    سبسکرائب کریں
    Subscribe this channel
    MahfoozurRahman
    محفوظ الرحمٰن سلفی

Add Comment
comment url