چہرے کی خوبصورتی بڑھانے کے بہترین تین گھریلو نسخے

پلکوں کو لمبا کرنے کا بہترین طریقہ

Long eyebrows tips, health eyebrows food tips
Long eyebrows tips


اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کی پلکیں لمبی ہوں تو یہ ٹوٹکہ آپ کے لیے بہت مفید ثابت ہو گا۔ 

آپ نے کرنا یہ ہے کہ ایک فلالین کا کپڑا لینا ہے اور اور اس کو اپنے ہاتھوں کی مدد سے طے کر کے ایک تکونہ سرا بنا لیں اور اس کے اوپر زتیون کا تیل لگا لیں پھر ہلکا سا گرم کر لیں اور پلکوں پہ لگایں۔

یہ عمل آپ نے پندرہ سے بیس بار کرنا ہے اس ٹوٹکے کو آپ مسلسل ایک ماہ تک کریں آپ کو واضح فرق محسوس ہوگا۔




لیموں سے رنگ گورا کرنے کا بہترین طریقہ

Glowing skin with home made foods, home made foods and tips for health glowing skin
Glowing skin with home made foods


لیموں کی افادیت کے بارے میں ہم سب جانتے ہیں کہ یہ وٹامن سی کا بہترین ذریعہ ہے۔

اس کو کھانا اور چہرے پہ لگانا دونوں چہرے کی لیے بہت مفید ہے اس ٹوٹکے میں آپ نے کرنا یہ یےکہ آپ نے لیموں کے چھلکے لینے ہیں لیموں کا رس نہیں استعمال کرنا رس آپ نے نکال لینا ہے پھر ان چھلکوں کو آپ نے اچھی طرح سے پیس کر مکان سا مکسچر بنا لینا ہے۔

پھر اس میں آدھا کھانے کا چمچ با لائی ڈالنی ہے اور اس کو لیموں کےمکسچر میں اچھی طرح سے ملانا ہے، جب یہ اچھی طرح حل ہو جائے تو چہرے پر دس منٹ تک لگائیں خشک ہو نے پر چہرہ صاف پانی سے دھو لیں یہ ٹوٹکہ آپ نے ہفتے میں ایک بار کرنا ہے۔

اس ٹوٹکے سے آپ کا رنگ گورا لازمی ہو گا اس کے استعمال سے چہرے پر چمک بھی آ جاے گی۔




چہرے کو چمکدار بنانے کا ٹوٹکہ

Glowing face tips and foods
Glowing face foods


ایک انڈا لیں اس میں سے زردی الگ کر لیں اور سفید حصے میں لیموں کے چند قطرے ڈال دیں، پھر اس مکسچر کو اچھی طرح مکس کریں۔

بیس منٹ کیلیے اپنے چہرے پہ لگایں، اس کے بعد نیم گرم پانی سے دھو لیں اس ٹوٹکے کو آپ ہفتے میں ایک بار ضرور آزمائیں۔

 اس سے آپ کی جلد میں چمک بھی پیدا ہو گی اور رنگ بھی گورا ہونا شروع ہو جائے گا۔

 کیونکہ انڈا پروٹین حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے اور اس کو چہرے پہ لگانے سے چہرہ بارونق ہو جاتا ہے آپکی رنگت بھی کھلی کھلی سی ہو جاتی ہے۔



Next Post Previous Post
No Comment
Add Comment
comment url